اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کا ٹرانسفر؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے ٹرانسفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 28 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس خادم حسین سومرو، مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ ایئرٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کی منظوری

کراچی ائیرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ ائیرٹریفک کنٹرول سسٹم نصب ہوگا، جس کے لیے سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے پی سی ون کی منظوری دے دی۔ ذرائع کےمطابق کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر جدید ائیرٹریفک کنٹرول سسٹم نصب مزید پڑھیں

بھارت کو کسی بھی مس ایڈونچر کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ بات واضح طور پر سمجھ لینی چاہئے کہ کسی بھی قسم کے مس ایڈوینچر کا فوری، موثر اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ پہلگام فالس فلیگ مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات کا ممکنہ دوسرا دور، ریڈ زون میں دفاتر کل بھی بند رہیں گے

ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کے پیش نظر ریڈ زون میں ہر قسم کی آمد و رفت مکمل بند ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے ریڈ زون میں داخلے، اسکولوں اور دفاتر کی بندش 21 اپریل تک کی مزید پڑھیں

آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور

اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنا کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، امریکا اور ایران مذاکرات سمیت خطے کی صورتحال پر گفتگو

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چین کے سفیر نے امریکا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم نے مزید پڑھیں

زمین اور جائیداد کی خرید و فروخت کے نظام میں بڑی تبدیلی

پنجاب حکومت نے اراضی نظام میں شفافیت کے لیے اہم اصلاحاتی اقدام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں زمین و جائیداد کی خرید و فروخت اب سے صرف گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے ذریعے ہوگی۔ روایتی فرد برائے بیع اور مزید پڑھیں

مراد سعید کی نشست پر 23 اپریل کو ہونے والا سینیٹ کا ضمنی انتخاب معطل

الیکشن کمیشن نے 23 اپریل کو ہونے والے کے پی سینیٹ ضمنی انتخاب کو معطل کردیا۔ خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ وی آئی پی رُوٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار

راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت میں ایکسپریس ہائی وے کے وی آئی پی رُوٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ڈھوک کالا خان پل کے قریب کی گئی، جہاں ٹریفک پولیس کی مزید پڑھیں