وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے وزیرِ اعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا بڑا فیصلہ، گندم فروخت کی حد ختم کر دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے گندم فروخت کی حد ختم کر دی جبکہ گندم خریداری مہم تیز کرنے کی ہدایت بھی دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت گندم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ ترین صورتحال مزید پڑھیں

نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس

گلگت بلتستان کی مجلس قانون ساز کے 2026 کے عام انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلی مریم نواز شریف اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے مزید پڑھیں

پاکستان سے ایران ریلوے ٹریک جلد شروع ہوگا، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان سے ایران جلد ریلوے ٹریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں پاکستان ریلوے کے تحت دی انٹرنیشنل اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

پاکستان فری لانسر ایسوسی ایشن کا حکومت اور انٹرنیٹ کمپنیوں سے تیز رفتار انٹرنیٹ فراہمی کا مطالبہ

کراچی: پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) نے حکومت اور انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں سے بلا تعطل، تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ ڈیجیٹل معیشت بالخصوص فری لانسنگ سے وابستہ مزید پڑھیں

ایف زیڈ ای کو پاکستان کی فضائی دیکھ بھال کی کمپنی میں حصص کے حصول کی منظوری مل گئی

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی میسرز انٹرنیشنل بزنس کمپنی (ایف زیڈ ای) کو پاکستان کی فضائی دیکھ بھال کی کمپنی میسرز ناردرن ٹیکنک (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں حصص کے حصول کی مزید پڑھیں

پاکستان ایران امریکا تنازع کے مذاکرات کے ذریعے حل کا داعی ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی جس میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئے کئے انتظامات پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میٹنگ میں کشیدگی میں کمی لانے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا مستحق ٹرانسپورٹرز کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا حکم

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مستحق ٹرانسپورٹرز کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا کی غلطیوں کی بنیاد پر تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی؛ مذاکرات کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا وقت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی رہ گیا جبکہ اسلام آباد میں مذاکرات کے دوسرے دور کا قوی امکان ہے، جس کا دوسرا راؤنڈ کل شروع ہوگا۔ امریکا مزید پڑھیں