مزید ریلیف فراہمی کےلیے کوشاں ہیں، مشکل کی گھڑی میں کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پیٹرولیم مصنوعات پر اثر، پاکستان میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات ہر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ کمزور اور متوسط طبقے کے لوگوں کو مزید ریلیف مزید پڑھیں

عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد: عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلا مزید پڑھیں

سی سیکشن آپریشن کی ویڈیو؛ ینگ ڈاکٹرز نے ڈاکٹروں کو ملازمت سے نکالنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں سی سیکشن آپریشن کی ویڈیو بنانے کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا کے دباؤ پر فیصلے کیے گئے اور بغیر مکمل تحقیقات کے ڈاکٹروں کو ملازمت سے مزید پڑھیں

چھوٹے بھائیوں کے ساتھ کھیلتی 7 سالہ بچی کو ہوٹل ملازم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: ہوٹل ملازم نے 7 سالہ بچی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ صوبائی دارالحکومت میں گلبرگ چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے 15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ہوٹل ملازم نے 7 مزید پڑھیں

راولپنڈی: بارشوں سے آبی ذخائر میں اضافہ، راول ڈیم کی سطح 1744 فٹ تک پہنچ گئی

راولپنڈی: جڑواں شہروں اور گردونواح میں حالیہ بارشوں کے باعث آبی ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے پانی کی دستیابی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ ترجمان واسا کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح مزید پڑھیں

گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی عسکری قیادت سے محبت کا اظہار

مقبوضہ کشمیر کی عوام کے دل بھی پاکستانی عسکری قیادت سے جُڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت سے والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔ کشمیری شہری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ملک بھر کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری

پنجاب، خیبرپختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میںموسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود سے ابراآلود رہا۔ تفصیلات کے مطابق اس دوران سب مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی موٹر سائیکل اور رکشہ مالکان کو رجسٹریشن کےلیے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عوام سے اپیل کی گئی کہ بچت مہم میں حکومت کا ساتھ دیں، مزید پڑھیں