پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری منظور

اسلام آباد (م ڈ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہر پارلیمانی سال کے آغاز پر بلایا جاتا ہے۔، پارلیمنٹ کا مشترکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین فورم ثابت ہوگا، بالواسطہ ٹیکسز میں چوری کو روکا جائے گا اگلے بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی مزید پڑھیں

طورخم اور تیراہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان چیک پوسٹ تباہ

اسلام آباد: ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، سائیڈ پر ہوجائے، علیمہ خان کی پارٹی قیادت پرسخت تنقید

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سابق وزیر اعظم کی صحت سے متعلق پارٹی کے رویے اور کردار پر سوالات اٹھادیے اور پارٹی قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ‏بس بہت ہوگیا ، جو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ مزید پڑھیں

سیکیورٹی واپس لینے پر سابق وزیراعلیٰ گنڈاپور خیبرپختونخوا حکومت پر برہم

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی حکومت پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ مزید پڑھیں

امیر قطر نے وزیراعظم کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے امیر قطر اور قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا جبکہ امیر قطر نے وزیراعظم کی جانب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قطر کے وزرائے مملکت برائے دفاع اور تجارت سے ملاقاتیں

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی نے دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سیکیورٹی مزید پڑھیں

ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ

کراچی: سندھ کابینہ نے ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے اختیارات منظور کر لیے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاون خصوصی اور اعلیٰ مزید پڑھیں