وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف 5روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جاپان حکومت کی خصوصی دعوت پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئیں۔لاہور ائیر پورٹ پر اعلی حکام نے وزیر اعلی مریم نواز شریف اور وفد کو رخصت کیا۔صوبائی وزراء وزیرمریم اورنگزیب، مزید پڑھیں

آزادی کا دن ہمارے اسلاف کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آزادی کا دن ہمارے اسلاف کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اس سال یہ دن اس لیے بھی غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے کہ مزید پڑھیں

کھوکھر پیلس لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور (این این آئی) 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر کھوکھر پیلس میں پروقار تقریب کا انعقاد،جس میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی سرگرمیوں کے ذریعے جشنِ آزادی جوش و خروش سے منایا گیا۔ تقریب میں ایم این اے مزید پڑھیں

یوم آزادی باغ میں غیر معمولی تقریبات ریلیاں کوہالہ بڑی تقریب

باغ / کوہالہ (این این ائی)یوم آزادی باغ میں غیر معمولی تقریبات ریلیاں کوہالہ بڑی تقریب۔78 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر کی طرح ضلع باغ کی پانچوں تحصیلوں میں یہ دن شایان شان طریقے سے منایا گیا مزید پڑھیں

مارکہ حق اور یومِ آزادی پرسیپا ہیڈ آفس میں پرچم کشائی اور شجرکاری، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو کا سرسبزسندھ کے عزم کا اظہار

کراچی (این این آئی)مارک حق اور پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی پر سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے ہیڈ آفس میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ڈی جی سیپا وقار حسین پھلپوٹو کی قیادت میں سیپا کمپلیکس میں پرچم مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی یومِ آزادی پر مزارِ قائد پر حاضری، قوم سے اتحاد و ترقی کا عہد

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی مزار پر حاضری دی، جہاں صوبائی کابینہ کے اراکین، مشیران، معاونینِ خصوصی، چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل آف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ”نشان پاکستان“لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے ”نشان پاکستان“لینے سے معذرت کرتے ہوئے اپنا نام فہرست سے نکال دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام”نشان پاکستان“کیلئے تجویز کیا تھا تاہم وزیراعظم نے مزید پڑھیں

یوم آزادی پر شکر پڑیاں پریڈ گرانڈ میں دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں جشنِ آزادی اور معرکہ حق کی فتح کی تیاریاں عروج پر ہیں،(آج) 14اگست کے موقع پر شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں عوام کیلئے خصوصی تقریبات اور دفاعی سازوسامان کی شاندار نمائش کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گوادر میں بجلی اور پانی بحران کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر میں بجلی اور پانی بحران کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے گوادر کیلئے فوری خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کردی، وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت مزید پڑھیں

ہمیں امید شہباز اسپیڈ کی تھی لیکن ملی شہبار سلو اسپیڈہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں امید شہباز اسپیڈ کی تھی لیکن ملی شہبار سلو اسپیڈہے،یہ نہیں ہوسکتا کہ لاہور میں شہباز اسپیڈ ہو اور کراچی میں شہباز سلو ہو، وزیراعظم مزید پڑھیں