پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

نیویارک (این این آئی)ایسے وقت میں جب دنیا بڑھتے ہوئے تنازعات، گہری ہوتی ہوئی جغرافیائی سیاسی دراڑوں اور کثیرالجہتی اداروں کی موثریت پر بڑھتے ہوئے شکوک و شبہات سے نبرد آزما ہے، پاکستان آج اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کا 3.4ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

اسلام آباد(این این آئی)چین نے پاکستان کا 3ارب 40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق قرض رول اوور کرنے کے بعد پاکستان کے ذرمبادلہ ذخائر 14ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔خبررساں ایجنسی نے ذرائع مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا سربراہ تبدیل

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی“را“ میں تبدیلی کرتے ہوئے راوی سنہا کی مدت ختم ہونے پر نیا سربراہ منتخب کر لیا۔ذرائع کے مطابق راوی سنہا کو ”را“ کے سربراہ کے مزید پڑھیں

چین میں پاکستانی سفیر کا خورگوس ڈرائی پورٹ اینڈ کوآپریشن سینٹر کا دورہ،، مقامی قیادت سے ملاقات

بیجنگ (این این آئی)چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے آج شمالی سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا تفصیلی دورہ کیا۔ یہ زون چین کی مصروف ترین خشک بندرگاہ، سرحدی گیٹ اور تعاون مرکز کے طور پر فوائد مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کا ترک وزیر خارجہ حکان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فیدان سے ٹلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب مزید پڑھیں

ارومچی میں یورو-ایشیا نمائش جاری، پاکستان پویلین کا افتتاح کر دیا گیا،پاکستانی آم شرکا کی توجہ کا مرکز بن گئے

ارومچی(این این آئی)سنکیانگ کے شہر ارومچی میں جاری یورو-ایشیا نمائش میں پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا،یہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم مزید پڑھیں

پاک چین اداروں کے درمیان میڈیکل تعاون کے تین سالہ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی اور چینی اداروں کے درمیان ایک نئی طبی شراکت داری نے پاکستان بھر کے ہزاروں مستحق مریضوں کیلئے امید کی کرن روشن کر دی ہے۔ چائنہ،پاکستان یوتھ ایکسچینج کمیونٹی نے بیجنگ ون ہارٹ اسفیئر چیریٹی مزید پڑھیں

بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی اخبار دی پرنٹ نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی کرپٹو پالیسی بری طرح ناکام ہو چکی ہے جبکہ پاکستانی اقدامات پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے اور بھارتی پروپیگنڈا مکمل طور مزید پڑھیں

روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کیلئے 100ملین ڈالر کی قیمت مقرر کرنے کی تردید

اسلام آباد(این این آئی)نجکاری کمیشن نے 27جون 2025 کو میڈیا میں شائع ہونیوالی ایک گمراہ کن خبر کی سختی سے تردید کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کی فروخت کیلئے 100ملین ڈالر مزید پڑھیں

پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی جیت،فیصلے نے مودی کوآئینہ دکھا دیا،سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد(این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی جیت ہے، بھارت سندھ طاس معاہدے کو معطل نہیں کر سکتا، عالمی عدالت کے فیصلے نے مزید پڑھیں