فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ، اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات واشنگٹن (این این آئی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کے سرکاری دورے کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات کی ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی مزید پڑھیں

افغان فضائی حدود سے گزرنے کیلئے کلیئرنس لازم، انٹرنیشنل پروازوں کا پاکستانی حدود میں انتظار

کابل، اسلام آباد(این این آئی)افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک نوٹم جاری کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی پروازوں کو کابل فلائٹ انفارمیشن ریجن استعمال کرنے کیلئے پیشگی اجازت لینا لازم کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران، اسرائیل جنگ میں مداخلت کی تو بچ نہیں سکے گا،عراقی حزب اللہ بریگیڈ

بغداد(این این آئی) عراقی حزب اللہ بریگیڈ نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں مداخلت کی تو وہ خطے میں امریکی مفادات اور اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل تہران میں کار بم دھماکے کرا رہا ہے، ذرائع کا انکشاف

تہران (این این آئی)ایک باخبر ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل تہران میں کار بم دھماکے کرنے کا سہارا لے رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسرائیل تہران میں کئی کار بم دھماکے کرنے پر مجبور مزید پڑھیں

سعودی عرب سے ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کا آغاز

جدہ(این این آئی)سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی حجاج کو عرعر بارڈر کراسنگ کے ذریعے ایران روانہ کیا جا رہا ہے۔سعودی وزارت حج نے ایرانی حکام کے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اور یونانی وزیراعظم کا اسرائیل، ایران کشیدگی پر تبادلہ خیال

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیرخارجہ و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے یونان کے وزیراعظم کیریا کوس میتسو تاکس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی حالیہ صورتحال اور ایران مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں رش کو کنٹرول کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی ادارہ امورالحرمین کی جانب سے مسجد الحرام کے دروازوں پر مصنوعی ذہانت سے لیس جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ازدحام کو کنٹرول کرنے میں اہم ثابت ہو رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جدید ترین ای آئی مزید پڑھیں

فرانسیسی ریستوران کی نئی پالیسی، مہمان ریزرویشن کے مطابق نہ ہونے پر فی کس 15 یورو جرمانے کا اعلان

پیرس(این این آئی)فرانس کے شہر امبواز کے ایک چھوٹے سے ریستوران نے اپنے گاہکوں کے لیے نئی پالیسی متعارف کروا کے نیا تنازع کھڑا کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 20 نشستوں پر مشتمل ریستوران لیلوٹہے, اس کے شیف و مزید پڑھیں

کویتی وزارت تعلیم نے خطے میں کشیدگی کے باعث 90 ایمرجنسی شیلٹرز تیار کرلیے

کویت سٹی(این این آئی)کویت کی وزارت تعلیم نے خطے میں بڑھتی ہوئی عسکری کشیدگی کے سبب مختلف مقامات پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے 90 ایمرجنسی شیلٹرز تیار کیے ہیں۔کویتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویتی وزارت تعلیم کی مزید پڑھیں