پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر اور وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر ہے جو وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے اور بدلتے ہوئے چیلنجز کے باوجود پاک-چین تعلقات مضبوط ہیں۔پاک فوج مزید پڑھیں

وزیراعظم کی دعوت پر ایران کے صدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان2 اگست سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر مسعود پیزشکیان 2 تا 3اگست کو پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ڈاکٹرمسعود پیزشکیان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا مزید پڑھیں

افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد(این این آئی)افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔افغان مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہوگی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

بھارت جنوبی ایشیاء کے امن کے لئے بڑا خطرہ ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیاء کے امن کے لئے بڑا خطرہ ہے، بھارت پاکستان میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے، پہلگام واقعہ کا مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے، اس معاہدے کا مقصد دو طرفہ تجارت کا فروغ، منڈی تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں مزید پڑھیں

تھائی لینڈ، کمبوڈیا کے درمیان جھڑپیں، اموات کی تعداد 33 ہو گئی

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی تنازعے پر ہفتے کو مسلسل تیسرے دن بھی شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں دونوں جانب اموات کی تعداد بڑھ کر 33 ہو گئی ہے۔ یہ تنازع جمعرات کو اس وقت شدت اختیار کر مزید پڑھیں

ایران: عدالت کی عمارت پر حملے میں چھ شہریوں کی موت

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہفتے کو صوبہ سیستان بلوچستان کے شہر زاہدان میں عدالت کی عمارت پر ’دہشت گرد حملے‘ میں تین شہریوں سمیت تین قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار بھی جان سے گئے جبکہ تین حملہ آور مارے گئے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کا غزہ امداد لے جانے والی کشتی ’حنظله‘ پر دھاوا

اسرائیل فوج نے فلسطین کے حامی کارکنوں کے ایک گروپ کی غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی ’فریڈم فلوٹیلا‘ پر دھاوا بول دیا۔ اس حملے کو مذکورہ گروپ نے براہ راست نشر بھی کیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے اتوار مزید پڑھیں