ایران مذاکرات میں عدم اعتماد کے ساتھ داخل ہو رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران مذاکرات میں مکمل عدم اعتماد کے ساتھ داخل ہو رہا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے جرمن ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے غصے نے نیتن یاہو کو لبنان سے مذاکرات پر مجبور کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو فون کال کی جس میں انہوں نے درشت لحجہ اپنایا جس کے بعد اسرائیل لبنان کے ساتھ مذاکرات پر راضی ہوا۔ سی این این کے مطابق یہ ٹیلیفونک مزید پڑھیں

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں شہید اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ میں پورا شہر اُمڈ آیا

لبنان کے جنوبی شہر نباطیہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں شہید ہونے والے 13 سیکیورٹی اہلکاروں کی اجتماعی نمازِ جنازہ میں ہزاروں شہریوں، سرکاری حکام اور سکیورٹی اہلکاروں نے شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اہلکار مزید پڑھیں

ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں صاف کرنے میں ناکام؛ مکمل بحالی میں وقت لگے گا

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ زیرِ سمندر بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے میں دشواری آبنائے ہرمز کھولنے میں تاخیر کا سبب بن رہی ہیں جو ایران نے بچھائی تھیں۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ امریکا مزید پڑھیں

دنیا بھر سے خالی آئل ٹینکرز اعلیٰ معیار کا تیل اور گیس خریدنے امریکا پہنچ رہے ہیں؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بڑی تعداد میں خالی آئل ٹینکرز اس وقت امریکہ کا رخ کر رہے ہیں تاکہ وہاں سے اعلیٰ معیار کا تیل اور گیس حاصل کر سکیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں

اسلام آباد مذاکرات خوش آئند ہیں؛ فریقین سنہری موقع سے فائدہ اُٹھائیں؛ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے فریقین پر زور دیا ہے کہ خلوص نیت کے ساتھ بات چیت میں حصہ لیں۔ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

امریکا آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں صاف کرکے دنیا پر احسان کر رہا ہے؛ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کا عمل شروع کر دیا جو کہ دنیا پر ہمارا احسان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

لبنان جنگ بندی سے کسی صورت الگ نہیں ہوگا، ایران کا دوٹوک اعلان

تہران: ایران نے امریکا کو مذاکرات سے قبل واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کسی بھی صورت جنگ بندی معاہدے سے الگ نہیں ہوگا اور اسے معاہدے کا لازمی حصہ تسلیم کیا جانا چاہیے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر مزید پڑھیں

سعودی عرب پر حملوں کے بعد تیل و گیس کی پیداوار بری طرح متاثر

ریاض: سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ حملوں کے نتیجے میں ملک کے اہم توانائی منصوبے شدید متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث تیل اور گیس کی پیداوار اور ترسیل میں نمایاں کمی مزید پڑھیں

ٹرمپ اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل بھی حملوں میں کمی پر رضامند

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ قریب ہو سکتا ہے اور پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے جبکہ اسرائیل بھی اپنے حملے کم کر دے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے مزید پڑھیں