پاکستان کی امریکا اور ایران کو دی گئی جنگ بندی تجویز کی تفصیلات سامنے آگئیں

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، امریکا اور ایران کو پاکستان نے جنگ بندی کے لیے مجوزہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں رائٹرز کے مطابق مزید پڑھیں

ایرانی فوج کے انٹیلیجنس سربراہ مجید خادمی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید

ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی انٹیلیجنس تنظیم کے سربراہ میجر جنرل مجید خادمی امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ یہ بات ایرانی خبر رساں ادارے فارس نے پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے پیر کے مزید پڑھیں

ایران نے امریکی امن منصوبے پر اپنا جواب پاکستان کو پیش کردیا

ایران نے امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کیے گئے امن منصوبے پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے بھجوا دیا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے واضح کیا ہے کہ ماضی مزید پڑھیں

ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ہوئے حملے میں ایران ملوث نہیں، پاسدارانِ انقلاب

پاسدارانِ انقلاب نے ریاض میں امریکی سفارت خانے پر حملے میں ایران کے کسی بھی قسم کردار کو مسترد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی فوج کے بیان کے مطابق ایران اس واقعے کی مذمت کرتا ہے اور اپنی مزید پڑھیں

پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کا اعلان کردیا

اسلامی پاسداران انقلاب نے فضائی حملے میں شہید ہونے والے علی محمد کے بعد نیا ترجمان مقرر کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کو اپنا نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔ یہ تبدیلی علی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیئم کو قبضے میں لینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جسے ماہرین ایک نہایت حساس اور خطرناک ارادہ قرار دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی سلامتی اور جوہری امور کے ماہرین کے مطابق مزید پڑھیں

جنگ بندی ہو بھی جائے، ایران امریکی افواج کو خطے سے نکال کر دم لے گا، فوجی ترجمان

ایرانی افواج کے جنرل اسٹاف کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شیکرچی نے کہا ہے کہ جنگ میں ایران کی اسٹریٹجی امریکی افواج کو عرب ممالک سے نکالنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکرچی نے ایرانی حکمت عملی کا خاکہ پیش مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کا ایران کے اہم پیٹولیم کمپلیکس پر حملہ

ایران میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے اہم پیٹروکیمیکل کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے خوزستان کے گورنر کے نائب سکیورٹی انچارج ولی‌اللہ حیاتى نے کہا ہے کہ آج امریکا اور مزید پڑھیں

ایران نے امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کیلیے اسٹیٹ آف دی آرٹ فضائی دفاعی نظام نصب کردیا

ایران نے حالیہ ایک دو روز میں بڑی کامیابی کے ساتھ امریکا کے تقریباً 7 طیاروں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ہیلی کاپٹرز اور ڈرون جہاز بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوجی کمان نے مزید پڑھیں