ہمارے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنایا تو تابکار سے خلیجی ممالک بھی نہیں بچ پائیں گے؛ ایران

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بوشہر کے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنانے کے سنگین نتائج نکلیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا ایک اور الٹی میٹم، جہنم برسانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں میں معاہدہ نہ ہوا تو مکمل طور پر جہنم برسادیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں جاری بیان مزید پڑھیں

ایران جنگ کا 35 واں روز: حملوں کا دائرہ کار فوجی تنصیبات سے شہری انفراسٹرکچر تک بڑھ گیا

ایران کے خلاف امریکا و اسرائیل کی جنگ 35 ویں دن میں داخل ہو گئی ہے جبکہ حملوں کا دائرہ مزید وسیع ہو کر دارالحکومت تہران اور اس کے اطراف تک پھیل گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق حالیہ حملوں میں مزید پڑھیں

امریکی عہدیدار نے ایران میں اپنے لڑاکا طیارے کے مار گرائے جانے کی تصدیق کردی

امریکی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایک لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے جس کے پائلٹ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے نیویارک ٹائمز کو یہ بات نام ظاہر نہ کرنے کی شرط مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا خلیجی ممالک کی خودمختاری کی حمایت کا اعلان

ایران جنگ کے تناظر میں اقوام متحدہ کی جانب سے خلیجی ممالک کی خودمختاری کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کا یہ اعلان ایک اہم سفارتی پیغام سمجھا جارہا ہے خاص طور پر مزید پڑھیں

جنوبی کوریا اور فرانس کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

جنوبی کوریا اور فرانسسیسی صدور نے حالیہ ملاقات میں دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دفاعی تعاون موجودہ عالمی کشیدگی، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت کے طور مزید پڑھیں

ایک دن میں امریکا کا دوسرا F-35 طیارہ مار گرایا؛ ایران نے ناقابلِ تردید شواہد پیش کردیئے

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف 24 گھنٹوں کے اندر دو امریکی جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں اس طرح جنگ کے دوران مجموعی طور پر تیسرا طیارہ ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ مزید پڑھیں