نیتن یاہو! ہر کوئی تم سے اور اسرائیل سے نفرت کرتا ہے، ٹرمپ لبنان حملوں پر شدید برہم

واشنگٹن: امریکی اور اسرائیلی قیادت کے درمیان لبنان کی صورتحال پر ہونے والی ایک ٹیلیفونک گفتگو میں غیرمعمولی کشیدگی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن مزید پڑھیں

امریکا، اسرائیل کو جارحیت کے دوران ایرانی فضائی دفاع نے بھاری نقصان پہنچایا، ایرانی کمانڈر

ایران کی ایئرڈیفنس کے جوائنٹ ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو جنگ بندی سے قبل جارحیت کے دوران فضائی جنگی صلاحیت اور آلات کو بڑا نقصان پہنچایا۔ ایرانی میڈیا کی مزید پڑھیں

واشنگٹن میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات شروع

اسرائیل کی جانب سے لبنان پر خون ریز حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان واشنگٹن میں مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان اور اسرائیل کے درمیان واشنگٹن میں شروع ہونے والے مذاکرات جنگ بندی مذاکرات مزید پڑھیں

ایران-امریکا مجوزہ معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی

ایران کی جانب سے امریکا کے ساتھ مجوزہ معاہدے پر نظرثانی کی رپورٹس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر گئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے بتایا کہ ایران کی جانب سے امریکی مجوزہ معاہدے کا جائزہ لینے کی مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کے امن منصوبے پر تاحال کوئی باضابطہ جواب نہیں دیا

ایران نے امریکا کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے پر تاحال کوئی باضابطہ جواب نہیں دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اس تاخیر کی بڑی وجہ دونوں ممالک کے درمیان “عدم اعتماد” کی صورتحال ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکہ مزید پڑھیں

ایران کے جوہری پروگرام پر انتہائی ٹیکنیکل مذاکرات میں مہینے لگ سکتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات انتہائی ٹیکنیکل اور کئی مہینے لگ سکتے ہیں جبکہ آبنائے ہرمز کی بحالی کی صورت میں امریکا کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کی کوئی پیش مزید پڑھیں

تعلیمی میدان میں نیا ڈیجیٹل مارکنگ نظام ناکام، مودی کی نااہلی کے باعث بھارتی طلباء کا مستقبل داؤ پر

مودی حکومت کی تعلیمی بدانتظامی نے بھارت کے امتحانی نظام اور بدترین ادارہ جاتی کرپشن کی حقیقت آشکار کر دی۔ معروف عالمی جریدہ دی گارڈین کے مطابق بھارتی طلباء نے نئے ڈیجیٹل مارکنگ نظام کے تحت بارہویں جماعت کے امتحانی مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات معطل کردیئے

اسرائیل کے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے خلاف ایران نے امریکا کے ساتھ جاری جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت سے انکار کردیا۔ اس بات کا دعویٰ ایران کے نیم سرکاری خبر رساں ادارے ’’تسنیم‘‘ مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات معطل؟ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اپنی افواج کو لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے حکم پر ایران کے ممکنہ سخت ردعمل کا اثر تیل کی عالمی منڈیوں پر پڑا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے مزید پڑھیں