فیلڈ مارشل نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے بارے میں امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے اور انہوں نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک مزید پڑھیں

ایران معاہدے پر اچھی خبر ہی سامنے آئے گی، میں ’بری ڈیل‘ نہیں کرتا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکا کا مجوزہ معاہدہ ابھی مکمل طور پر طے نہیں پایا تاہم اس حوالے سے اچھی خبر ہی سامنے آئے گی کیونکہ وہ ’بری ڈیل‘ نہیں کرتے۔ امریکی ٹی مزید پڑھیں

جنگ بندی مذاکرات کے اہم کردار محمد باقر قالیباف مسلسل ساتویں بار اسپیکر منتخب

محمد باقر قالیباف ایک بار پھر ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں، ایرانی خبر ایجنسی فارس کے مطابق محمد باقر قالیباف مسلسل ساتویں سال اس اہم عہدے کیلئے دوبارہ منتخب ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قالیباف نے پارلیمانی مزید پڑھیں

سعودیہ اور پاکستان کو بھی اسرائیل کیساتھ ابراہام معاہدے میں شامل ہوجانا چاہیئے؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کو مشرقِ وسطیٰ میں تعلقات کی ایک بڑی سفارتی تبدیلی قرار دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز جنگ سے پہلی والی صورت میں بحال نہیں ہوگی، ایرانی میڈیا

ایرانی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ امریکا کے ساتھ ابتدائی سمجھوتہ طے پانے کے باوجود آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے والی صورت حال میں بحال نہیں ہوگی۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ اگر مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ معاہدے کی حمایت کے لیے ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں، رجب طیب اردگان

ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کی حمایت کے لیے ہر ممکن مدد کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور علاقائی مزید پڑھیں

ایران سے معاہدے میں جلدبازی نہ کریں وقت ہمارے حق میں ہے، ٹرمپ کی اپنے نمائندوں کو ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی معاہدہ طے پانے تک برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے نمائندوں کو معاہدے کے لیے میں جلد بازی نہ کرنے کی ہدایت کی ہے کیونکہ وقت مزید پڑھیں

دنیا کو یقین دلانے کیلئے تیار ہیں کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران عالمی برادری کو یہ یقین دہانی کرانے کے لیے تیار ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے اور نہ ہم خطے میں بدامنی چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں