ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کی حمایت کردی، عالمی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کی حمایت کردی۔ العربیہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم لیڈر نے مذاکرات کی حمایت کردی ہے جبکہ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایرانی حکام نے کسی قسم مزید پڑھیں

سعودی عرب نے مشرقی صوبے کی جانب آنے والے 30 ڈرونز کو کامیابی سے تباہ کر دیا

سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے مشرقی صوبے کی جانب آنے والے 30 ڈرونز کو کامیابی سے تباہ کر دیا۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں ایران سے متعلق جاری کشیدگی 25ویں روز میں مزید پڑھیں

لبنان نے ایرانی سفیر کو ناقابل قبول شخصیت قرار دیکر ملک بدر کردیا

لبنان نے ایران کے سفیر محمد رضا شیبانی کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت خارجہ نے ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے 29 مزید پڑھیں

شہید علی لاریجانی کی جگہ تعینات ہونے والے محمد باقر ذوالقدر کون ہیں ؟

گزشتہ ہفتے امریکی حملے میں شہید ہونے والے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کی جگہ محمد باقر ذوالقدر کو نیا سیکریٹری مقرر کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علی لاریجانی کی جگہ محمد باقر مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے 4 فلسطینی شہید

غزہ کے شمالی علاقے اور نصیرت کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل نے وسطی غزہ میں نصیرت کمیپ کے مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کے زور پر معاہدے مسلط نہیں کیے جا سکتے، روس کا دوٹوک اعلان

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کے زور پر معاہدے مسلط نہیں کیے جا سکتے اور اس طرح کی پالیسی خطے میں مزید عدم استحکام پیدا کرے گی۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

پاور پلانٹس پر حملے ہوئے تو آبنائے ہرمز کو مکمل بند کردیں گے، ایران کی بڑی دھمکی

ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جہاں ایران نے آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے پاور مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات؛ پیٹرول قیمتں کم، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ ڈالر اور سونا مستحکم

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ مثبت مذاکرات اور مزید حملے مؤخر کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں مثبت ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کے بیان کے مزید پڑھیں