امریکہ اور انڈیا میں تجارت پر دو روزہ مذاکرات آج سے

نائب امریکی تجارتی نمائندے رک سوئٹزر اور انڈیا سے معاہدے کے مرکزی مذاکرات کار برینڈن لنچ کی قیادت میں ٹیم آج سے شروع ہونے والے دو روزہ مذاکرات کے لیے انڈیا پہنچنے والی ہے۔ اس پیش رفت نے ایک طویل مزید پڑھیں

افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو: افغان علما

افغانستان کے 34 صوبوں سے بدھ کو کابل میں جمع ہونے والے سینکڑوں علمائے کرام نے ایک قرارداد میں کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

انڈیا کی نجی کمپنیوں کو جوہری بجلی گھر لگانے کی اجازت

انڈیا کی مرکزی کابینہ نے جمعے کو جوہری توانائی سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلیوں اور انشورنس شعبے کو مکمل طور پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے حکومت مزید پڑھیں

بھارتیوں کیلیے خطرے کی گھنٹی؛ ٹرمپ کے حکم پر امریکی شہریت کی منسوخی کی تیاریاں تیز

صدر ٹرمپ کے حکم پر امریکی شہریت کے حامل لاکھوں غیر ملکیوں کے لیے تشویشناک خبر سامنے آگئی۔ امریکی اخبار کے مطابق غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے حکومتی سطح پر تیاریاں تیز کر دی گئی مزید پڑھیں

سڈنی دہشتگری: حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

سڈنی حملے میں مبینہ طور پر ملوث بھارتی نژاد شخص ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کے پاسپورٹس سامنے آ گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ بھارتی سفارت خانے کی جانب سے 24 فروری 2022 کو مزید پڑھیں

آسٹریلیا؛ بھارتی دہشتگرد سے بندوق چھیننے والا ہیرو ایک بازو سے محروم ہوسکتا ہے

سڈنی کے معروف ساحل بونڈی بیچ پر یہودی برادری کی تقریب کے دوران ہونے والے خونیں حملے میں جہاں درجنوں زندگیاں اجڑ گئیں، وہیں ایک شخص نے اپنی جان اور جسم داؤ پر لگا کر انسانیت کی ایک نادر مثال مزید پڑھیں

آسٹریلیا؛ حملہ آور کو پکڑنے والے مسلم شخص پر لاکھوں ڈالرز انعامات کی بارش

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں اپنی جان پر کھیل کر دہشت گرد حملہ آور کو قابوکرنے والے شامی نژاد مسلم احمد الاحمد پر انعامات کی بارش شروع ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور کو پکڑنے والے مسلم مزید پڑھیں

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر مزید پڑھیں