سوئٹزرلینڈ کا بڑا فیصلہ، امریکی فوجی طیاروں کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

یورپی ملک سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سوئس حکام کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے غیرجانبداری کے قانون کے تحت کیا گیا ہے، جس مزید پڑھیں

ایران جنگ کا 16واں دن: اصفہان پر امریکی اسرائیلی حملہ، ایران کی بڑی جوابی کارروائیاں

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور جنگ اپنے 16ویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ تازہ حملوں میں ایران کے شہر اصفہان کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 15 مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل خطے کے ممالک کو ایرانی ڈرون کی نقل ڈرون کے ذریعے نشانہ بنا رہے ہیں، ایران

ایرانی ختم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل خطے کے ممالک کو ایرانی شاہد ڈرون کی نقل ’’لوکس‘‘ ڈرون کے ذریعے نشانہ بنا رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق امریکا اور اسرائیل فالس مزید پڑھیں

نیتن یاہو کو ہر حال میں نشانہ بنائیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب کی دھمکی

ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ زندہ ہیں تو وہ ایران کے اہم اہداف میں شامل ہیں۔ ایرانی پاسداران نے نیتن یاہو کو بچوں کا مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل حملے اس وقت 90 فیصد تک کم ہو چکے ، ترجمان وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ کیرولائن لیوٹ نے فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائل حملے اس وقت 90 فیصد تک کم ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

ایرانی افزودہ یورینیم کی روس منتقلی؛ ٹرمپ نے پیوٹن کی پیشکش مسترد کر دی

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی روسی صدر ولادمیر پیوٹن کی پیشکش مسترد کر دی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، جاپانی وزیر اعظم کا ٹرمپ سے ملاقات کا فیصلہ

جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی اگلے ہفتے امریکا کے دورے پر روانہ ہونگی جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مشرق وسطیٰ سمیت بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی پر تبادلہ خیال کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تاکائیچی کا گزشتہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی سفاکیت؛ لبنان میں اسپتال پر بمباری؛ 12 ڈاکٹرز اور نرسیں جاں بحق

اسرائیل نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے لبنان پر ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ فضائی حملہ جنوبی قصبے برج قلعویہ میں واقع ایک کلینک مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل میں قیادت کے مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایران نے آپریشن وعدۂ صادق کی 48ویں لہر میں اسرائیل میں متعدد اہم مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے حملے میں صیہونی رہنماؤں کے مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب مزید پڑھیں