امریکی بحری بیڑے کی آمد؛ ایران میں لڑاکا طیارہ پُراسرار طور پر گر کر تباہ

ایران کے مغربی صوبے ہمدان میں ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق لڑاکا طیارے نے دو پائلٹس کے ہمراہ پرواز مزید پڑھیں

غزہ بورڈ آف پیس اجلاس کے باہر شدید احتجاج؛ ٹرمپ کا پتلا جلادیا

واشنگٹن میں امریکی انسٹی ٹیوٹ فار پیس کے باہر مظاہرین بڑی تعداد میں جمع ہوگئے اور صدر ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس انسٹی ٹیوٹ میں بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا مزید پڑھیں

امریکا کا ایران کو آخری پیغام؟ ٹرمپ نے فوجی کارروائی کا اشارہ دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے اشاروں کے بعد وائٹ ہاؤس نے تہران کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ معاہدہ کر لے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ مزید پڑھیں

خطے میں جنگ کے خدشات، پولینڈ کی اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی باعث اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے بعد پولینڈ کی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار مزید پڑھیں

بورڈ آف پیس اجلاس؛ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

صدر ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ کے بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے آنے والے سفارتی وفود واشنگٹن پہنچ گئے اور اس تاریخی موقع پر امریکی مزید پڑھیں

امریکہ پابندیاں ہٹانے پر بات کرے تو جوہری معاہدے میں سمجھوتوں پر تیار: ایران

ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے اتوار کو شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے سمجھوتوں پر غور کرنے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ واشنگٹن پابندیاں اٹھانے مزید پڑھیں

گلوبل سمٹ میں چینی روبوٹ کو اپنا بتانے والی بھارتی یونیورسٹی کا اسٹال بند، شدید تنقید کا سامنا

نئی دہلی میں منعقدہ اے آئی امپیکٹ سمٹ کے دوران ایک نجی یونیورسٹی کی پروفیسر کی جانب سے چینی ساختہ روبوٹ ڈاگ کو اپنی یونیورسٹی کی ایجاد قرار دینے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

مغربی کنارے پر قبضے کا اسرائیلی اقدام، دنیا کے 100 ممالک نے مذمت کردی

یروشلم: مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمین کو نام نہاد ’ریاستی اراضی‘ قرار دینے کے اسرائیلی اقدام پر دنیا بھر کے تقریباً 100 ممالک اور تین بڑے عالمی و علاقائی بلاکس نے سخت ردعمل دیا ہے۔ عرب لیگ، یورپی یونین مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلادیش سمیت متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا؛ پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

ایشیائی اور یورپی ممالک میں رمضان 2026 کا چاند نظر آگیا جہاں پہلا روزہ کل بروز جمعرات کو ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت، بنگلادیش اور ایران سمیت جنوب ایشیائی ممالک میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا؛ دیگر ممالک سے بھی اعلانات موصول

سعودیہ اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی ایشیا کے چار ممالک آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان میں رمضان المبارک مزید پڑھیں