تہران اور اسلام آباد کے درمیان براہ راست پرواز کا جلد آغاز: ایرانی سفیر

پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اعلان کیا ہے کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان فضائی شعبے میں ایک جامع معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت تہران اور اسلام آباد کے درمیان براہِ راست مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیکسٹائلز کی بین الاقوامی نمائشوں میں شان دار روایت برقرار

کراچی(این این آئی)پاکستان نے انٹرٹیکسٹائل شنگھائی ایپیرل فیبرکس اور یارن ایکسپو آٹم 2025 میں 10 نمائش کنندگان کے ساتھ اپنی بھرپور موجودگی برقرار رکھی اور بین الاقوامی خریداروں اور صنعت کار رہنماں کی توجہ حاصل کی۔نیشنل ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر(شنگھائی) مزید پڑھیں

بیجنگ میں یومِ دفاع و شہدا عقیدت و احترام سے منایا گیا، پاکستانی سفارتخانے میں پرچم کشائی

بیجنگ (این این آئی)بیجنگ میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں یومِ دفاع و شہدا عقیدت و احترام سے منایا گیا۔اس موقع پر پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سفارتخانے کے افسران، چین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی مزید پڑھیں

بنیان المرصوص قوم کے عزم اور افواج کی بہادری کی غمازی کرتا ہے،سفیر پاکستان رضوان سعیدشیخ

شکاگو(این این آئی)یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے امریکہ کے شہر شکاگو میں پاکستان کے قونصل جنرل نے امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ قونصلیٹ جنرل میں منعقد ہونیوالے اس پروگرام میں رکن مزید پڑھیں

لندن:فلسطین کے حق میں مظاہرہ،890افراد گرفتار،غزہ میں مزید 64شہید

غزہ،لندن ،یروشلم (این این آئی) برطانوی پولیس نے گزشتہ روز فلسطین کے حق میں ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں 890 افراد کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ مظاہرین نے ‘فلسطین ایکشن’ تنظیم پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی نتن یاہو کے غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے بیانات کی مذمت

سعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے فلسطینیوں کی غزہ سے بےدخلی سے متلعق حالیہ بیانات کی ہفتے کو شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

پاک چائنا بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس،وائس چیئرمین بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کی متعدد چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں

بیجنگ(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے بیجنگ میں منعقدہ پاک چائنا بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کے موقع پر متعدد چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس مزید پڑھیں

تمام توجہ امدادی اور ریلیف سرگرمیوں پر مرکوز ہے، رضوان سعید شیخ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ حالیہ چند برسوں میں موسمیاتی تغیراتی عمل کے باعث نہ صرف پاکستان کے ترقیاتی عمل کی رفتار بلکہ ترقیاتی پھیلاؤ کی شرح بھی متاثر ہوئی ہے۔سفیر مزید پڑھیں