صحرا کو قابلِ کاشت بنانے کے لیے سعودی عرب سے مدد لیں گے: پاکستانی وزیر

موسمیاتی تبدیلی کے وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی کوششوں کے تحت صحراؤں کو قابل کاشت بنانے، شجرکاری اور کاربن آف سیٹ منصوبوں کے لیے سعودی عرب سے تعاون کی خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں

600 سال پہلے معدوم ہونے والا پرندہ زندہ کرنے کی کوشش

امریکی ریاست ٹیکسس میں قائم کمپنی جسے ’لارڈ آف دی رنگز‘ نامی فلم بنانے والے سر پیٹر جیکسن کی معاونت حاصل ہے، معدوم ہو جانے والے ایک دیوقامت پرندے کو دوبارہ زندگی دینے کی کوشش کر رہی ہے۔  بائیوٹیکنالوجی کمپنی مزید پڑھیں

صحارا میں گرنے والی مریخ کی چٹان کی 20 لاکھ ڈالر میں نیلامی متوقع

ایک بہت بڑا اور ’انتہائی نایاب‘ مریخ کا پتھر جو صحرائے صحارا میں گرا، نیلامی میں تقریباً 20 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگا۔ نیویارک میں سودبیز اس 55 پاؤنڈ وزنی پتھر جسے این ڈبلیو اے 16788 کا نام دیا گیا، مزید پڑھیں

کلاؤڈ برسٹ، ماحولیاتی تبدیلی کا ایک نیا مظہر، واقعہ کیسے ہوتا ہے؟

کیا حیدر آباد میں ہونے والی بارش کلاؤڈ برسٹ تھی؟ گذشتہ چند برسوں کے دوران کلاؤڈ برسٹ کا لفظ عام ہونا شروع ہوا ہے۔ اس سے مراد عام موسلادھار بارش یا طوفانی بارش نہیں، بلکہ اس لفظ کی ایک خاص مزید پڑھیں

سائنس/ٹیکنالوجی فیس بُک نے ایک کروڑ جعلی پروفائلز ڈیلیٹ کردیں

فیس بُک نے 2025 کے پہلے نصف میں ایک بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار کیے مزید پڑھیں

محکمہ امورِ نوجوانان بلوچستان کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ امورِ نوجوانان بلوچستان کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت (Intelligence Artificial)، انفارمیشن ٹیکنالوجی، انٹرپرینیورشپ اور ڈیجیٹل مہارتوں جیسے جدید موضوعات پر رہنمائی اور تربیت فراہم کی مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ڈیجیٹل لین دین پر 5 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنے کی سفارش

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ وہ تمام ڈیجیٹل لین دین پر یکساں 5 فیصد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) نافذ کرے تاکہ ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں مزید پڑھیں