ٹرمپ اور مسک کی چپقلش: کیا خلائی سفر کا مستقبل خطرے میں ہے؟

نجی امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان غیر معمولی تنازعے کے نتائج خلائی سفر کے مستقبل کے لیے تباہ کن ہو سکتے ہیں۔ خود کو امریکی صدر  کا ’فرسٹ بڈی‘ کہنے مزید پڑھیں

سندھ: رحم کے کینسر سے بچاؤ کے لیے 41 لاکھ لڑکیوں کو ویکسین لگانے کا اعلان

سندھ حکومت نے رواں برس ستمبر سے خواتین میں رحم کے دہانے کے کینسر (سرویکل کینسر) کی روک تھام کی غرض سے نو سے 14 سال تک کی لڑکیوں کو ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح سندھ پاکستان کا پہلا مزید پڑھیں

افریقی پرندے انسانوں کی طرح زندگی بھر دوستیاں نبھاتے ہیں: تحقیق

تقریباً دو دہائیوں پر مشتمل تحقیق میں افریقی سٹارلنگ پرندوں کے درمیان طویل مدت کی دوستی کے ٹھوس شواہد ملے ہیں جس سے حیوانات کی دنیا میں مدد کے رویے پر نئی روشنی پڑتی ہے۔ جانور اکثر اپنے قریبی خونی مزید پڑھیں

بلیاں انسانوں کی خوشبو سے مالک اور اجنبی کا فرق کر سکتی ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بلیاں انسانوں کی خوشبو سے اپنے مالک اور اجنبی کے درمیان فرق کر سکتی ہیں۔ ٹوکیو یونیورسٹی آف ایگریکلچر کے محققین کا کہنا ہے کہ بلیاں اجنبی کی خوشبو کو سونگھنے میں مزید پڑھیں