پشین(این این آئی) آل پشین کمیشن ایجنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عبد الرازق جنرل سیکرٹری رمضان کاکڑ سینئر نائب صدر علی احمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری وقار احمد سرپرست اعلی لالا ستار چیئرمین عبدالرحمان اور پریس سیکرٹری عین اللہ آغا نے ڈائریکٹر مارکیٹنگ زراعت بلوچستان عبد الخالق جوگیزئی اور سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی پشین شاہ زمان کاکڑ کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا گیا کہ نئے ڈائریکٹر عبد الخالق کی قیادت میں مارکیٹنگ کا شعبہ ترقی کرے گا اور بلوچستان کی منڈیوں کی حالت زار پر توجہ دی جائیگی اور خصوصا نئی منڈیاں جلد سے جلد الاٹ کی جائینگی۔ انہوں نے کہا کہ موصوف ایک نیک ایماندار اور کام کرنے والے آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا
- بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن،سینئر پروفیسرز کی ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ میں شرکت ڈاکٹرز کمیونٹی کیلئے نیک شگون ہے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
- دانا سر ٹریفک حادثہ، ذمہ دار ڈرائیور،ٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- اوچ پاور پلانٹ کی 220کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، ایک ٹاور کو نقصان، دوسرا بچا لیا گیا
- امریکہ امن، باہمی احترام اور عالمی تعاون کے فروغ میں اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا،قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- مخلوط حکومتوں میں اتحادیوں کے تحفظات فطری،سرفراز بگٹی کی آئینی مدت بارے سوال انہی سے پوچھا جانا چاہیے،گورنر بلوچستان
- انجینئر ڈاکٹر بدرالاسلام نے بطور چیئرمین لاہور بورڈ عہدے کا چارج سنبھال لیا
- شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
- بھارت میں 5 مساجد کو مسمار کردیا گیا
- خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم بااخلاق ہیں، ٹرمپ

