ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)برائٹ اسٹار ڈیولپمنٹ سوسائٹی بلوچستان (BSDSB) نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (UNODC) اور نیکٹا کے تعاون سے نصیرآباد ڈویژن کے صدر مقام ڈیرہ مراد جمالی میں ایک روزہ آگاہی و ثقافتی سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ جس کا مقصد بلوچستان اور بالخصوص نصیرآباد ڈویژن میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے تدارک اور نوجوانوں میں امن، برداشت، اور ثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر آگاہی فراہم کی گئی تقریب میں نصیرآباد، جعفرآباد، جھل مگسی، صحبت پور، اوستہ محمد اور کچھی سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی رہنما، سول سوسائٹی نمائندگان، تعلیمی اداروں کے اساتذہ، طلبہ و طالبات، اور مختلف قومی و بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی سیمینار میں مختلف اسکولز و کالجز کے طلبہ و طالبات کے مابین تقریری مقابلہ، تھیٹر پرفارمنس (ٹیبلو)، اور امن و رواداری کے موضوع پر پینل ڈسکشن کا انعقاد کیاگیاپروگرام کی خاص بات پاکستان کے معروف گلوکار اور کوک اسٹوڈیو کے وہاب بگٹی کی شاندار موسیقی پرفارمنس تھی۔ انہوں نے بلوچی، پشتو، سندھی اور براہوی سمیت مختلف علاقائی زبانوں میں نغمات پیش کیے، جن میں ثقافتی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا
- بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن،سینئر پروفیسرز کی ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ میں شرکت ڈاکٹرز کمیونٹی کیلئے نیک شگون ہے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
- دانا سر ٹریفک حادثہ، ذمہ دار ڈرائیور،ٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- اوچ پاور پلانٹ کی 220کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، ایک ٹاور کو نقصان، دوسرا بچا لیا گیا
- امریکہ امن، باہمی احترام اور عالمی تعاون کے فروغ میں اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا،قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- مخلوط حکومتوں میں اتحادیوں کے تحفظات فطری،سرفراز بگٹی کی آئینی مدت بارے سوال انہی سے پوچھا جانا چاہیے،گورنر بلوچستان
- انجینئر ڈاکٹر بدرالاسلام نے بطور چیئرمین لاہور بورڈ عہدے کا چارج سنبھال لیا
- شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
- بھارت میں 5 مساجد کو مسمار کردیا گیا
- خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم بااخلاق ہیں، ٹرمپ

