صحبت پور (نامہ نگار ) انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈی آئی جی نصیرآباد رینج ، ایس ایس پی صحبت پور فلائیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ ذیشان علی کی خصوصی ہدایات پر DSP/SDPO صحبت پور عبدالحمید تھہیم SHO پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی انسپکٹر عبید اللّہ مینگل سب انسپکٹر میر حسن کھوسہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم الٰہی بخش ولد افغان قوم کٹوہر کو مقدمہ نمبر 33/24 بجرم نمبر337Aii ،353، 186،147،148،149 ت پ میں نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے

