لاہور(این این آئی)لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے فائرنگ کے مبینہ تبادلے کے دوران 13 سالہ بچی کا اغواء اور گینگ ریپ کرنے والے 2 ملزمان ہلاک ہو گئے جبکہ انسپکٹر شدیدزخمی ہو گیا۔سی سی ڈی کے مطابق ملزمان نے 2 روز قبل مانگامنڈی سے لیڈی ڈاکٹر کی 13 سالہ بیٹی کو اغوا ء کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔سی سی ڈی کے اہلکار جب ملزمان کو گرفتار کرنے پہنچے تو انہوں نے فائرنگ کر دی، جوابی کارروائی میں دونوں ملزمان ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپکٹر شبیر شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اوتھل میں ایرانی پیٹرول لے جانے والی موٹرسائیکل میں اچانک آگ بھڑک موٹرسائیکل سوار جھلس گیا
- وائس چانسلر جامعہ تربت کی زیر صدارت اہم اجلاس
- جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کے واجبات کیلئے 52 کروڑ روپے منتقل، اے ایس اے کا اظہار تشکر
- بلوچستان کے ضلع خاران سے اغوا ہونے والے ڈپٹی کمشنرمنیر احمد سومرو دو ہفتے بعد بازیاب ہوکر خاران پہنچ گئے
- مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے اور ان کے تقدس کو پامال کرنے کی ہر کوشش پوری امت مسلمہ کے خلاف اقدام تصور کی جائے گی،مولانا عبدالرحمن رفیق
- سوررینج کان حادثہ غیر قانونی طور پر بارودی مواد کے استعمال کی وجہ سے پیش آیا
- جمہوری اداروں کا بنیادی فرض ہے وہ عوام میں اپنے حقوق و فرائض کا شعور اجاگر کریں،گورنر بلوچستان
- چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ سے ملاقات
- بلوچستان کی بیٹیاں، عدالتوں میں قانون کی آواز عزم، جدوجہداور انصاف کے سفرمیں ایک روشن مثال
- فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، دو اسکول نذرِ آتش، درجنوں زخمی

