لاہور(این این آئی)سرکاری سکولوں کے فنڈزمیں گھپلوں اورجعلی انرولمنٹ کاانکشاف ہوا ہے۔محکمہ سکولزایجوکیشن نے سکولوں کی انسپکشن کیلئے40کمیٹیاں تشکیل دیدیں،ضلع لاہورکی انسپکشن کے لئے ایڈیشنل ڈائریکٹرنوید اسلم،ڈیژنل ڈائریکٹرطلعت محمود اور سیکشن آفیسرفائزہ ارشادشامل ہیں۔مذکورہ کمیٹیاں پیف اورپیماکے سکولوں کابھی معائنہ کریں گی،سکول کونسل،نان سیلری بجٹ،میٹرک رزلٹ اوراساتذہ و طلبہ تعدادکوچیک کریں گی۔ڈی ای اوز وزٹ، صفائی اورخطرناک عمارتوں کاجائزہ بھی لیا جائے گا۔دوران انسپکشن نااہلی،کرپشن اورجعلی انرولمنٹ ثابت ہونے پرسخت کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- مسلم لیگ(ن) عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کر رہی ہے،جمال شاہ کاکڑ
- بلوچستان میں سیکورٹی فورسزکی کارروائیوں کے دوران 71سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے،بابر یوسفزئی
- موجودہ سیاسی و عسکری قیادت خطے اور عالمی سطح پر امن و سلامتی کے فروغ، کشیدگی میں کمی اور معاشی و اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،قائمقام چیئرمین سینٹ
- ضلع ہرنائی میں منشیات کے خاتمے اور علاقے کو امن و امان کا گہوارہ بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں، ایس پی ہرنائی
- ہماری سیاست کا محور عوام کی ترقی، خوشحالی اور ان کے طرزِ زندگی میں بہتری ہے، حاجی علی مدد جتک
- وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کے علاقے شعبان سمیت نوشکی اور مند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہا
- بلوچستان پاکستان کو وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے خطوں سے جوڑنے کی جغرافیائی صلاحیت رکھتا ہے،جعفرخان مندوخیل
- قوم اور سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحد ہیں، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- سیانڑے پاکستانی اور عالمی لٹیرے
- حکمتِ عملی ہو تو ایسی

