لاہور(این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈرعلی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت سے فی الحال مذاکرات ممکن نہیں،بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں کہ مذاکرات نہیں کرنیتاہم میری نظر میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں۔ایک انٹر ویو میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں ہوا،پارٹی میں دوطرح کی رائے ہیں،بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں حتمی فیصلہ ہوگا،میری رائے ہے کہ الیکش لڑنا چاہیے،میدان نہیں چھوڑنا چاہیے، قائد حزب اختلاف کے لئے ہم قانونی جنگ لڑیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- گرتی تیل قیمتوں کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا، حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا مکمل،شفاف حساب عوام کے سامنے لائے،سینیٹر محمد عبدالقادر
- پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،میر عبید اللہ گورگیج
- زندگی کے گنجلک لمحات اور معاشرتی حقیقتیں
- رینجرز کے نڈر جوانوں نے کمال پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملہ بزدل دشمنوں کی کارروائی ہے۔ میر علی حسن زہری
- بیٹیوں کی زمین
- مذہب، قانون اور جذبات
- پیپر چیکنگ پالیسی تبدیل، عارضی اساتذہ بھی امتحانی ڈیوٹی کے اہل قرار
- مالی سال کے آخری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 48 کروڑ ڈالر سے زائد ہوگئے
- واٹس ایپ کے یوزرنیم فیچر میں اہم پیشرفت

