کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ ڈوپلمنٹ اتھارٹی نے شہر کے معروف بیکن ہاؤس اسکول کی عمارت کو سیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ڈوپلمنٹ اتھارٹی نے لیز کی توسیع کے تنازعہ پر کوئٹہ کے علاقے سمنگلی روڈ پر واقعہ بیکن ہاؤس اسکول کو سیل کردیاہے، اس حوالے سے کیو ڈی اے حکام نے بتایا کہ اسکول نے 2019کے بعد سے لیز توسیع کے چارجز ادا نہیں کیے جبکہ عدالت سے اسٹے آرڈر ختم ہونے کے بعد ادارے نے سکول کو سیل کیا ہے تاہم ڈائریکٹر جنرل کیو ڈی اے سے متعدد بار رابطہ کرنے کی کوشش کرنے پر ان سے رابطہ قائم نہ ہوسکا۔ دوسری جانب بیکن ہاؤس اسکول انتظامیہ نے والدین کو آگاہ کیا ہے کہ وہ کیو ڈی اے کے اقدام کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- مسلم لیگ(ن) عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کر رہی ہے،جمال شاہ کاکڑ
- بلوچستان میں سیکورٹی فورسزکی کارروائیوں کے دوران 71سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے،بابر یوسفزئی
- موجودہ سیاسی و عسکری قیادت خطے اور عالمی سطح پر امن و سلامتی کے فروغ، کشیدگی میں کمی اور معاشی و اقتصادی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،قائمقام چیئرمین سینٹ
- ضلع ہرنائی میں منشیات کے خاتمے اور علاقے کو امن و امان کا گہوارہ بنانے کے لیے پولیس کی جانب سے کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں، ایس پی ہرنائی
- ہماری سیاست کا محور عوام کی ترقی، خوشحالی اور ان کے طرزِ زندگی میں بہتری ہے، حاجی علی مدد جتک
- وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کے علاقے شعبان سمیت نوشکی اور مند میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہا
- بلوچستان پاکستان کو وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے خطوں سے جوڑنے کی جغرافیائی صلاحیت رکھتا ہے،جعفرخان مندوخیل
- قوم اور سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے متحد ہیں، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری
- سیانڑے پاکستانی اور عالمی لٹیرے
- حکمتِ عملی ہو تو ایسی

