ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے لیجنڈ سپر سٹار راجیش کھنہ کی خفیہ شادی سامنے آگئی، 56 سالہ اداکارہ انیتا اڈوانی نے اپنی خفیہ شادی کی کہانی سنادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرویو میں انیتا اڈوانی نے بتایا کہ راجیش کھنہ نے مجھ سے خفیہ شادی کی تھی، ہمارے گھر میں ایک چھوٹا سا مندر تھا، ایک رات راجیش کھنہ نے مجھے منگل ستر پہنایا، سنہری اور کالے موتیوں والی چوڑیاں پہنائیں، پھر سندور لگایا اور کہا کہ آج سے تم میری ذمے داری ہو۔انیتا اڈوانی نے دعویٰ کیا کہ میں ڈمپل کپاڈیا سے بہت پہلے راجیش کھنہ کی زندگی میں آگئی تھی، اس وقت میری کم عمری کی وجہ سے شادی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ بعد میں میرے اور راجیش کھنہ کے تعلقات 8 سال تک رہے ، یہاں تک کے 2012 میں ان کا انتقال ہوگیا ،راجیش کھنہ کی موت کے بعد ان کے خاندان نے مجھے آخری رسومات میں شرکت نہیں کرنے دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اوتھل میں ایرانی پیٹرول لے جانے والی موٹرسائیکل میں اچانک آگ بھڑک موٹرسائیکل سوار جھلس گیا
- وائس چانسلر جامعہ تربت کی زیر صدارت اہم اجلاس
- جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کے واجبات کیلئے 52 کروڑ روپے منتقل، اے ایس اے کا اظہار تشکر
- بلوچستان کے ضلع خاران سے اغوا ہونے والے ڈپٹی کمشنرمنیر احمد سومرو دو ہفتے بعد بازیاب ہوکر خاران پہنچ گئے
- مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے اور ان کے تقدس کو پامال کرنے کی ہر کوشش پوری امت مسلمہ کے خلاف اقدام تصور کی جائے گی،مولانا عبدالرحمن رفیق
- سوررینج کان حادثہ غیر قانونی طور پر بارودی مواد کے استعمال کی وجہ سے پیش آیا
- جمہوری اداروں کا بنیادی فرض ہے وہ عوام میں اپنے حقوق و فرائض کا شعور اجاگر کریں،گورنر بلوچستان
- چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ سے ملاقات
- بلوچستان کی بیٹیاں، عدالتوں میں قانون کی آواز عزم، جدوجہداور انصاف کے سفرمیں ایک روشن مثال
- فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، دو اسکول نذرِ آتش، درجنوں زخمی

