پنجاب یونیورسٹی نے فائزہ بشیرکو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے فائزہ بشیر دخترچوہدری بشیر احمد کو انفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں ”منصوبہ بندرویوں اور حصول ِ تسکین کے نظریا ت کے تناظر میں میڈیکل طلباء کے موبائل آلات کے استعمال کا جائزہ‘ کے موضوع پر،پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد ڈگری، جاری کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں