کراچی ( این این آئی )کراچی آفیسرزیلفیئر ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے جنرل سیکریٹری منظر وارثی نے کہا ہے کہ سید ذولفقار شاہ اور تمام ایسوسی ایشن کے ایم سی آفیسرز و آفیشلز جوائنٹ ایکشن کمیٹی صرف ٹی ایم سیز کے ملازمین کی پنشن اورریٹائرمنٹ کیسوں کو فوکس کرنے کے بجائے کے ایم سی کے افسران و ملازمین کو دو دو سال گزر جانے کے باوجود کسی بھی قسم کی ماروائے قانون ادائیگی نہ ہونے کو بھی فوکس کریں۔ کے ایم سی اور ٹی ایم سیز دونوں کے لئے آواز اٹھائیں۔کے ایم سی اور ٹی ایم سیز کے لئے سندھ گورنمنٹ خصوصی فنڈز جاری کرے۔ تاکہ پنشنرز کو زندگی گزارنا آسان ہو۔ انہیں سہولتیں ملنی چاہئیں۔ ناکہ انہیں Liabilityسمجھ کر نظرانداز کیا جائے۔ میئر کراچی سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق فوری ادائیگی کرائیں۔اداروں میں پسند نا پسند اور سیاسی وابستگی کی بنیاد پر ادائیگی کا عمل بند کرکے ہر ایک کو اسکا حق ملنا چاہئے۔ ہم سب کی آواز ہیں تو سب کو ہماری آواز بھی بننا چاہئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اوتھل میں ایرانی پیٹرول لے جانے والی موٹرسائیکل میں اچانک آگ بھڑک موٹرسائیکل سوار جھلس گیا
- وائس چانسلر جامعہ تربت کی زیر صدارت اہم اجلاس
- جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کے واجبات کیلئے 52 کروڑ روپے منتقل، اے ایس اے کا اظہار تشکر
- بلوچستان کے ضلع خاران سے اغوا ہونے والے ڈپٹی کمشنرمنیر احمد سومرو دو ہفتے بعد بازیاب ہوکر خاران پہنچ گئے
- مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے اور ان کے تقدس کو پامال کرنے کی ہر کوشش پوری امت مسلمہ کے خلاف اقدام تصور کی جائے گی،مولانا عبدالرحمن رفیق
- سوررینج کان حادثہ غیر قانونی طور پر بارودی مواد کے استعمال کی وجہ سے پیش آیا
- جمہوری اداروں کا بنیادی فرض ہے وہ عوام میں اپنے حقوق و فرائض کا شعور اجاگر کریں،گورنر بلوچستان
- چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ سے ملاقات
- بلوچستان کی بیٹیاں، عدالتوں میں قانون کی آواز عزم، جدوجہداور انصاف کے سفرمیں ایک روشن مثال
- فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، دو اسکول نذرِ آتش، درجنوں زخمی

