دالبندین (این این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چاغی ڈاکٹر جاوید حسن سیاپاد کا پرنس فہد اسپتال کے مختلف شعبوں او پی ڈی، ڈائیلاسز، ایم پی کارنر،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نیوٹریشن، ای پی آئی سینٹر، ایم سی ایچ، لیبرروم، سینٹر، لیبارٹری سمیت تمام شعبوں کا تفصیلی دورہ حاضری رجسٹر اور تمام ریکارڈ چیک کی ڈی ایچ او چاغی ڈاکٹر جاوید حسن سیاپاد نے اسٹاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحت کا شعبہ انتہائی اہم شعبہ ہے دور دراز سے لوگ ایک امید لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال آ تے ہے تاکہ انہیں صحت کی سہولیات میسر ہو سکیں اسٹاف اسی طرح اپنے حاضری کو یقینی بنا کر غریب مریضوں کو صحت کی سہولیات مہیا کریں اسٹاف کی غیر حاضری کو کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی اور حاضر باش اسٹاف کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کے ایم پی ایچا غی حاجی صادق خان سنجرانی اور سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان اعجاز خان سنجرانی کی کوششوں سے پرنس فہد اسپتال اور ضلع کے دیگر طبی مراکز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں امید ہے کہ انشاء اللہ صحت کی تمام سہولیات گھر کی دہلیز پر عوام کو مہیا کی جاسکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- ایک بہتر، تعلیم یافتہ اور باشعور معاشرے کی بنیاد رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، تقریب سے خطاب
- بیلہ-کراچی N-25 شاہراہ کے سنگل روڈ منصوبے میں غیر معمولی تاخیر اور سست روی پر متعلقہ حکام سے جواب طلب
- حکومت بلوچستان آئندہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے مکمل طور پر تیار ہے،میر سرفراز بگٹی
- وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس
- استاد معاشرے میں علم، شعور اور مثبت اقدار کے فروغ کا بنیادی ذریعہ ہے،سیدال خان ناصر
- ضلع حب کی بدلتی سیاسی بساط، دریجی مرکزِ نگاہ بن گیا
- یمنی فوج نے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا
- عمانی معاون پائلٹ طیارہ ہائی جیک کرکے اسرائیل پر نائن الیون جیسا حملہ کرنا چاہتا تھا
- فرانس؛ پولیس کا پھینکا گیا دستی بم اُٹھانے والے طالبعلم کا ہاتھ دھماکے سے اُڑ گیا
- آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ

