تربت میں سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی پر حملے کے خلاف شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

تربت( این این آئی)گزشتہ 2ستمبر کو سردار عطاء اللہ خان مینگل کی برسی پر ہونیوالے دہشتگرد حملے کے خلاف تربت میں آج مورخہ 8 ستمبر کے شٹرڈاون پہیہ جام ہڑتال کی تصاویری جھلکیاں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں