کراچی(این این آئی) شہر قائد میں میں گلبرگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔کراچی میں موٹر سائیکلوں کی چوری میں ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹرسائیکل اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا گیا، ایس ایس پی اے وی ایل سی ملزم وریام خان سے ماسٹر کی بھی برآمد ہوئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو تھانہ یوسف پلازہ میں درج مقدمے کی سی سی ٹی فوٹیج میں شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے، جن میں ملزم کو دو مختلف وارداتوں میں چوری شدہ موٹرسائیکلیں لے جاتے دیکھا گیا تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کی شناخت گلشن اقبال تھانے میں تعینات اہلکار وریام خان کے طور پر ہوئی ہے، ملزم اس سے قبل ناجائز اسلحہ کیس میں گرفتار ہوچکا ہے، ملزم مسروقہ موٹر سائیکلیں منشیات فروشوں کو فروخت کرتا تھا، ملزم کو مختلف تھانوں کے سات مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- اوتھل میں ایرانی پیٹرول لے جانے والی موٹرسائیکل میں اچانک آگ بھڑک موٹرسائیکل سوار جھلس گیا
- وائس چانسلر جامعہ تربت کی زیر صدارت اہم اجلاس
- جامعہ بلوچستان کے ریٹائرڈ اساتذہ و ملازمین کے واجبات کیلئے 52 کروڑ روپے منتقل، اے ایس اے کا اظہار تشکر
- بلوچستان کے ضلع خاران سے اغوا ہونے والے ڈپٹی کمشنرمنیر احمد سومرو دو ہفتے بعد بازیاب ہوکر خاران پہنچ گئے
- مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے اور ان کے تقدس کو پامال کرنے کی ہر کوشش پوری امت مسلمہ کے خلاف اقدام تصور کی جائے گی،مولانا عبدالرحمن رفیق
- سوررینج کان حادثہ غیر قانونی طور پر بارودی مواد کے استعمال کی وجہ سے پیش آیا
- جمہوری اداروں کا بنیادی فرض ہے وہ عوام میں اپنے حقوق و فرائض کا شعور اجاگر کریں،گورنر بلوچستان
- چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ سے ملاقات
- بلوچستان کی بیٹیاں، عدالتوں میں قانون کی آواز عزم، جدوجہداور انصاف کے سفرمیں ایک روشن مثال
- فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، دو اسکول نذرِ آتش، درجنوں زخمی

