لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) نمی چیک پوسٹ میں کرپشن اور غیر قانونی سرگرمیوں نے خطرناک حد اختیار کرلی ہے، ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ پر سرعام بھتہ وصولی، غیر ملکی شراب، چھالیہ، اور دیگر اسمگل شدہ اشیاء کی نقل و حمل جاری ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل سے بھری گاڑیوں، ٹرکوں، اور موٹر سائیکل سواروں سے بھی مبینہ طور پر ہزاروں روپے نذرانے لیے جا رہے ہیں۔عوامی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ انچارج صرف چند سالوں سال کے اندر کروڑوں روپے کی کمائی کی اور مبینہ طور پر قیمتی جائیدادیں بھی بنالی ہیں۔ اس صورتحال نے نہ صرف قانون کی عملداری پر سوالات اٹھا دیے ہیں بلکہ ریاستی اداروں کی خاموشی کو بھی مشکوک بنا دیا ہے۔عوامی، حلقوں سماجی نے آئی جی بلوچستان، ڈی آئی جی قلات رینج اور دیگر اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں، اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہو۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- آٹے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ تشویشناک، غریب عوام دو وقت کی روٹی سے محروم ہو رہے ہیں،جے یوآئی
- بلوچستان پولیس کے افسران اور جوان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں،سید جہانگیرشاہ
- غربت اور بیروزگاری صوبے کی معاشی ترقی، سماجی خوشحالی اور نوجوانوں کے مستقبل کیلئے بڑے چیلنجز ہیں،جعفرخان مندوخیل
- بلوچستان کے تین اضلاع میں مجموعی طور پر8 دہشتگردوں کا خاتمہ اور بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی دہشتگردی کے خلاف اہم کامیابیاں ہیں،بابر یوسفزئی
- وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں کارروائیوں کے دوران 8 دہشت گردوں کے خاتمے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- کوئٹہ کی باہمت بیٹی نے معذوری کو شکست دے کر خواتین کیلئے مثال قائم کر دی
- ہم پاکستان میں ایسا عادلانہ نظام چاہتے ہیں جس میں ہر شہری کو حقوق، انصاف اور تعلیم کے یکساں مواقع میسر ہوں،مولاناہدایت الرحمن بلوچ
- جمعیت مولانا فضل الرحمن کیخلاف الزام تراشی اور کردار کشی کو سرکاری نمائندوں کی نوکریاں پکی کرنے کا آسان ذریعہ بنا دیا گیا ہے، سینیٹر مولانا عبدالواسع
- سعودی عرب کے علاقے نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملے کے 2 ارکان ہلاک
- ایران حوثیوں کو سعودی عرب پر حملوں کے لیے انٹیلی جنس فراہم کر رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ

