نئی دہلی (این این آئی)دہلی میں جاری بھارت اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران کیمرہ مین نے ایسا منظر اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا جو سامنے آتے ہی وائرل ہوگیا۔میچ کے چوتھے دن تماشائیوں کے درمیان بیٹھے ایک لڑکی اور لڑکے کی وڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی،ساتھ بیٹھے لڑکے کو تھپڑ مارتی ہے، وہ ہنستے ہوئے یہ حرکت بار بار دہراتی ہے،ایک موقع پر اس لڑکی نے اس لڑکے کا گلا بھی پکڑ لیا۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ان دونوں کے درمیان کیا رشتہ تھا اور لڑائی کس بات پر ہوئی، سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی منصوبوں کی ٹینڈرنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا
- بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن،سینئر پروفیسرز کی ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ میں شرکت ڈاکٹرز کمیونٹی کیلئے نیک شگون ہے، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
- دانا سر ٹریفک حادثہ، ذمہ دار ڈرائیور،ٹرانسپورٹ کمپنی کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- اوچ پاور پلانٹ کی 220کے وی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاورز کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش، ایک ٹاور کو نقصان، دوسرا بچا لیا گیا
- امریکہ امن، باہمی احترام اور عالمی تعاون کے فروغ میں اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا،قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- مخلوط حکومتوں میں اتحادیوں کے تحفظات فطری،سرفراز بگٹی کی آئینی مدت بارے سوال انہی سے پوچھا جانا چاہیے،گورنر بلوچستان
- انجینئر ڈاکٹر بدرالاسلام نے بطور چیئرمین لاہور بورڈ عہدے کا چارج سنبھال لیا
- شہید خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں شیشے کے تابوت میں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں
- بھارت میں 5 مساجد کو مسمار کردیا گیا
- خامنہ ای کی آخری رسومات کیلئے ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم بااخلاق ہیں، ٹرمپ

