نئی پاکستانی فلم نیلوفر 28نومبر کوریلیز کی جائے گی

اسلام آباد (این این آئی)نئی پاکستانی فلم “نیلوفر “28نومبر کوریلیز کی جائے گی۔ہدایت کار اور مصنف عمار رسول کی اس فلم میں اداکارفواد خان اور ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم رواں سال 28 نومبر کو سینما کی زینت بنے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں