پنجگور میں ولید صالح بلوچ کی نمازِ جنازہ ادا، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ و ہزاروں افراد کی شرکت

پنجگور(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے چھوٹے بھائی ولید صالح کا نماز جنازہ ادا کردیا گیا,نماز جنازے میں سابق وزیرِِاعلٰی بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبد المالک بلوچ ، رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ ، واجہ حمل بلوچ سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نےشرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں