کراچی ( این این آئی)نیشنل پارٹی سندھ وحدت کابینہ و مشاورتی بورڈ کا مشترکہ اجلاس بروز اتوار مورخہ 26 اکتوبر کو بوقت 4 بجے سندھ وحدت کے آفس بمقام صدر کراچی میں منعقد ہوگا اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر محمد شہی خصوصی شرکت کریں گے اور اس موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کریں گے تمام دوستوں کو تاکید کی جاتی ہے کہ مقررہ وقت و تاریخ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
شکریہ- مجید ساجدی جنرل سیکرٹری سندھ۔

