لاہور(این این آئی)رئیلٹی شو ”الٹی میٹ“مقابلہ سیزن فور کا دوبارہ آغاز ہو گیا۔ نجی ٹی وی سے ”الٹی میٹ“کے نام سے رئیلٹی شو کی ریکارڈنگ بیرون ملک میں کی گئی ہے ۔اس میں پاکستان کے سابق کرکٹر فواد عالم بھی شامل ہیں جبکہ تماشہ سیزن فور کے کچھ امیدواروں نے بھی اس شو میں حصہ لیا ہے ۔ شو کی میزبانی کے فرائض سابق کرکٹر شعیب ملکنے سر انجام دئیے ہیں۔

