ڈپٹی میئر تربت نثار احمد کی پرنسپل عطاءشاد ڈگری کالج تربت امان اللہ سے ملاقات

تربت (رپورٹر)ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن تربت نثار احمد کا پرنسپل عطاءشاد ڈگری کالج تربت جناب امان اللہ صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔دوران ملاقات تدریسی عمل اور دیگر امورپر بات چیت ہوئی۔کونسلر شامس بشیر کونسلر سجاد رحمت کونسلر اعجاز ملائی بھی ڈپٹی میئر صاحب کے ہمراہ تھے۔اس موقع پر کالج کے پروفیسر اکبر صاحب پروفیسر داؤد صاحب پروفیسر ظہیر صاحب پروفیسر بشیر صاحب بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں