فیصل آباد(این این آئی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز کے سلسلے میں بھرپور پریکٹس کی۔ (آج)منگل کو پہلے ون ڈے میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ (آج) منگل کو فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز دو، ایک سے اپنے نام کی تھی۔

