اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے، صدر پاکستان کے دستخط سے27ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر 27 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کیے۔قبل ازیں 27ویں آئینی ترمیم سینٹ سے منظور کی گئی جس کے بعد چند اضافی ترامیم کے ساتھ قومی اسمبلی سے 27ویں آئینی ترمیم منظور کی گئی اور قومی اسمبلی نے اضافی ترامیم پھر سینٹ کو بھیج دیں جس کی سینٹ نے بھی منظوری دیدی۔ سینٹ اور قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد صدر مملکت نے دستخط کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- موسم سرما میں گیس کے بغیر گزارہ مشکل، لوڈشیڈنگ ختم کی جائے، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان
- دوران ملازمت وفات پانیوالے کیسکوملازمین کے بچوں میں تقرری کے احکامات تقسیم
- پشین،سیلاب سے متاثرہ 166 خاندانوں میں 830 مویشی تقسیم
- چین کے قومی دن پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی چینی قیادت،عوام کو مبارکباد
- بلوچستان واٹر ریسورسز مینجمنٹ بل 2026 پر قائمہ کمیٹی آبپاشی کا تفصیلی غور
- جھالاوان میڈیکل کالج کو فعال،مؤثر بنانے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائینگے،مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- بوستان تھانے کو جلائے یا تباہ کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، بابر یوسفزئی
- حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی،ریلیف کیلئے مختلف سطحوں پر کوششیں جاری ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- سرکاری طبی اداروں پر عوام کا اعتماد بحال ہورہا،اصلاحاتی اقدامات جاری رکھیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
- جنگ وسیع ہونے سے صحت کا نظام تباہ ہو سکتا ہے، یمن کے ڈاکٹروں نے خبردار کردیا

