نیشنل پارٹی کے طارق بابل کی تمپ میں ناصر رند سے اہم سیاسی ملاقات

تربت (رپورٹر)آج نیشنل پارٹی تحصیل تربت کے صدر طارق بابل کی نیشنل پارٹی تحصیل تمپ کے سابق صدر چیرمین ناصر رند کے گھر آمد مختلف سیاسی علاقاہی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں