صحبت پور (رپورٹر) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود سے امن کا پنچھی اڑ گیا ہے پولیس تھانہ شہید ملک محمد کےحدود گوٹھ جہان علی کھوسہ سے ضمیر خان کھوسہ نامی شخص کے گھر سے چور گھریلوں قیمتی سامان دو عدد موٹر سائیکل ماڈل 2021/2024 چور چوری کرکے لے گئے
جبکہ دوسری واردات گوٹھ اسحاق خان کھوسہ میں 200جریب شالی کی کھلیاں کو آگ لگی تیار فصل جل کر راکھ بن گیا
پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کے حدود گوٹھ محمد اسحاق کھوسہ نزد جیاء خان دھنی بخش کھوسہ نامی شخص کے گھر سے 4 بھیڑیں چور چوری کرکے لے گئے
Load/Hide Comments

