شاپک/ کیساک (رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر نور بلوچ، رکن ورکنگ کمیٹی فدا جان بلیدی، معتبر شیر جان نے شاپک میں نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما واجہ محمد جان رضا سے ان کے بیٹے اور کیساک میں محمد اقبال بلوچ کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کیا، اس موقع پر نیشنل پارٹی رکن مرکزی کمیٹی رجب یاسین بلوچ، شھرک/ ہیرونک کے صدر محمد حبیب بلوچ اور شاہ زیب بلوچ بھی موجود تھے۔

