لیاری میں نیشنل پارٹی رہنما کے قریبی رشتہ دار کو رینجرز نے حراست میں لے لیا

کراچی(رپورٹر) نیشنل پارٹی سندھ کے میڈیا سیکرٹری عبداللہ جان کے بھتیجے شاہ زیب ولد عبدالصمد بلوچ کو آج دن ایک بجے مورخہ 24 نومبر 2025 کو لیاری میں رینجرز چوکی کے قریب روک کررینجرز نے حراست میں لیا اور اس وقت سے لےکر اب تک شاہ زیب کے بارے میں کوئی انفارمینشن نہیں ،حکام بالا و دیگر اداروں سے درخواست ہے کہ شاہ زیب کو فوراً منظر عام پر لایا جائے گھر والے بہت زیادہ پریشان ہیں انھیں فوری طور پر رہا کیا جائے-

نیشنل پارٹی سندھ میڈیا سیکرٹری

اپنا تبصرہ بھیجیں