ڈیرہ مراد جمالی (این این ائی) ڈی آئی جی پولیس رینج نصیرآباد کا دورہ بھاگ پولیس تھانوں بینک سمیت سرکاری دفاتر کا معائنہ سیکیورٹی کو چیک کیا اور لویز تھانہ کو پولیس تھانہ سٹی بھاگ شفٹ کرنے کے احکامات جاری کئے شہر بھر مین پولیس کے گشت میں اضافے مذید پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کرنے اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر کے لیے ٹھوس و موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی عوام کی جان ومال کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے موثر حکمت عملی اختیار کی جاے خطاب ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج کیپٹن (ر) عاصم خان نے منگل کے روز اچانک کچھی کے علاقے بھاگ سٹی کا دورہ کیا انکے ہمراہ ایس ایس پی کچھی ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز بھاری پولیس نفری ساتھ تھی وہ اپنے دورے کے دوران بینک سرکاری دفاتر تھانوں کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا اس دوران انہوں نے لیویز تھانے کو پولیس تھانہ سٹی بھاک میں منتقلی کے احکامات جاری کیے اور بھاگ سمیت گردونواح کے داخلی و خارجی راستوں اہم گزرگاہوں پر پولیس کے مذید چیک پوسٹ قائم کرنے کی ہدایت کی انہوں نے بھاگ سٹی کا دورہ کیا اور پولیس افسران و اہلکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان وعزت ابرو کی حفاظت اور علاقے میں مثالی امن کا قیام پولیس کی ذمہداری ہے سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے ٹھوس اور موثر اقدامات کئے جائیں عوام کی حفاظت اور حکومتی رٹ ہر صورت قائم رکھی جائے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- دیہی خواتین بلوچستان کی معیشت، زراعت،معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، میر سرفراز بگٹی
- بیلہ،دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی
- تمبو بالان شاخ کے علاقے سے نامعلوم افراد ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار
- جامعہ تربت کے اسٹریٹجک پلان پر عملدرآمد،آئی ٹی، اے آئی،الائیڈ ہیلتھ ایجوکیشن کے فروغ کیلئے ممتاز تعلیمی و ریگولیٹری اداروں سے سٹراٹیجک شراکت داری قائم کرنے کا فیصلہ
- وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی وفاقی وزیر اورنگزیب کھچی سے ملاقات
- پشاور،سکول کی چھت گرنے کا واقعہ تکلیف دہ ہے، بچوں کی جانوں کا ضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- آمریت کی گود میں جنم لینے والی سیاسی جماعتیں بلوچستان کی تباہی کی ذمہ دار ہیں،سینیٹرمولاناعبدالواسع
- پشاور واقعے افسوسناک،گورنر راج پی ٹی آئی حکومت کو جواب دہی سے بری نہیں کرتا، نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- عوام کو محفوظ، معیاری،صحت بخش خوراک کی فراہمی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیر حاجی نورمحمد دمڑ
- بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن سیکٹر تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے،11 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز، 140 کالجز اور تقریباً 1,200 ہائی سکولز اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں،جعفرخان مندوخیل

