نیشنل پارٹی کیچ میں ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی برسی پر تعزیتی ریفرنس کل منعقد ہوگا

کیچ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کیچ کے زیر اہتمام بلوچ دانشور و بی۔ایس۔او کے سابق چیرمین و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما مرحوم ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی 4ویں برسی کی مناسبت سے ایک تعزیتی ریفرنس کل بمورخہ 2025-11-26 دن 12:00 بجے نیشنل پارٹی کیچ کے ضلعی سکریٹریٹ تربت میں منعقد کی جا رہی ہے،لہذانیشنل پارٹی اور بی۔ایس۔او پجار کے تمام قائدین اور کارکنان بروقت اپنی شرکت یقینی بناتے ہوئےبھرپورشرکت کریں۔
نشرواشاعت
نیشنل پارٹی کیچ

اپنا تبصرہ بھیجیں