کیچ (رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری و سابق ضلعی چیرمین حاجی فدا حسین دشتی، نیشنل پارٹی کیچ کے ضلعی نائب صدر حاجی شوکت دشتی ،نیشنل پارٹی کے سابق ضلعی صدر محمد طاہر بلوچ نے ناصرآباد کے معروف شخصیت واجہ اسلم کوجہ کی وفات پر انکے گھر ناصرآبادجاکر انکے بیٹے فتح جان اسلم،جہانزیب اسلم،سراج اسلم سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس مواقع پر خاندان کے دیگر شخصیات موجود تھے،

