کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرزفیڈریشن کے صوبائی صدر حاجی نورزمان خان کاکڑ،صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری،نائب صدر حضرت علی اچکزئی،اسلم کھیتران،پریس سیکرٹری خالد جاوید،سی اینڈ ڈبلیو کے سینئر رہنما میر کنبیرخان بگٹی،حاجی گلام دستگیر زہری،بی ٹیک انجینئرز کے رہنما عارف علی،حنیف اچکزئی،ایری گیشن کے نادر شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں سی اینڈ ڈبلیو کے ڈپلومہ اور بی ٹیک سب انجینئرز کو بحیثیت اسسٹنٹ انجینئرز گریڈ17اور اسسٹنٹ انجینئرز گریڈ18کو گریڈ18یعنی ایکسیئن ترقی دینے کا خیر کیا ہے۔ انہوں نے سیکشن بورڈ کے چیئرمین چیف سیکرٹری بلوچستان،سیکرٹری سی اینڈ ڈ۶لیو اورسیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی اور بورڈ کے تمام دیگر ممبران کو خراج تحسین پیش کیا ہے کہ ان بورڈ ممبران کی کوششوں سے بالآخر ترقی ملی اور خصوصاً ڈپلومہ انجینئرز اور بی ٹیک کو ترقی ملنے سے انکی حوصلہ افزائی ہوئی ہے اور وہ مزید بہتر طریقے سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے علاوہ ازیں نئے تمام اسسينٹ انجینئرز کو گریڈ17اور 18میں بحیثیت ایکسیئن ترقی پر پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
تازہ ترین
- دیہی خواتین بلوچستان کی معیشت، زراعت،معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، میر سرفراز بگٹی
- بیلہ،دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی
- تمبو بالان شاخ کے علاقے سے نامعلوم افراد ٹرانسفارمر چوری کرکے فرار
- جامعہ تربت کے اسٹریٹجک پلان پر عملدرآمد،آئی ٹی، اے آئی،الائیڈ ہیلتھ ایجوکیشن کے فروغ کیلئے ممتاز تعلیمی و ریگولیٹری اداروں سے سٹراٹیجک شراکت داری قائم کرنے کا فیصلہ
- وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی وفاقی وزیر اورنگزیب کھچی سے ملاقات
- پشاور،سکول کی چھت گرنے کا واقعہ تکلیف دہ ہے، بچوں کی جانوں کا ضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر
- آمریت کی گود میں جنم لینے والی سیاسی جماعتیں بلوچستان کی تباہی کی ذمہ دار ہیں،سینیٹرمولاناعبدالواسع
- پشاور واقعے افسوسناک،گورنر راج پی ٹی آئی حکومت کو جواب دہی سے بری نہیں کرتا، نوابزادہ امیر حمزہ زہری
- عوام کو محفوظ، معیاری،صحت بخش خوراک کی فراہمی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیر حاجی نورمحمد دمڑ
- بلوچستان میں ہائیر ایجوکیشن سیکٹر تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے،11 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز، 140 کالجز اور تقریباً 1,200 ہائی سکولز اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں،جعفرخان مندوخیل

